• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

KP میں 9 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر وزیراعلیٰ کا خراج تحسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے خیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ 9خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے ۔اپنے بیان میں وزیراعلیٰ کا کہناتھاکہ سکیورٹی فورسزنے ملکی امن و استحکام کی خاطر بے شمار قربانیاں دی ہیں‘ ملک سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ ناگزیر ہے‘ہمارے شہیدوں کا لہو ضرور رنگ لائے گا‘پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید