• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکیہ کی جنوبی ایشیا میں دلچسپی، تاریخی، مذہبی اور جغرافیائی سیاسی محرکات

کراچی (نیوز ڈیسک)ترکیہ کی جنوبی ایشیا میں دلچسپی،تاریخی، مذہبی اور جغرافیائی سیاسی محرکات، جنوبی ایشیا سے دور ہونے کے باوجود خطے میں سرگرم،تاریخی تعلقات اور مذہبی رشتے ترک پالیسیوں کی بنیاد،ترکیہ پاکستان ودیگر مسلمان ممالک کیساتھ تعلقات مضبوط کر کے خطے میں اثرورسوخ بڑھا رہا ہے۔ امریکی آن لائن نیوز پلیٹ فارم دا ڈپلومیٹ میں شائع آرٹیکل کے مطابق ترکیہ اگرچہ جغرافیائی طور پر جنوبی ایشیا سے دور ہے، خطے میں اپنے تاریخی، مذہبی اور جغرافیائی سیاسی تعلقات کی بنیاد پر گہری دلچسپی رکھتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید