• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 20 سے 21 میں ترقی کیلئے لازمی نیشنل مینجمنٹ کورس میں ردو بدل

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ20سے21میں ترقی کیلئے لازمی نیشنل مینجمنٹ کورس (NMC) میں ردو بدل کردیا۔ ڈپٹی سیکرٹری ٹریننگ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریکٹر نیشنل سول اآف پبلک پالیسی کو اس ردو بدل سے اآ گاہ کردیا ۔ مراسلہ کے مطابق پہلے سے نامزد 7افسروں کے نام واپس لے لئے گئے ہیں جبکہ 15نئے افسروں کی نامزدگی کی گئی ہے۔ نیشنل مینجمنٹ کورس 5 جنوری 2026 سے 8 مئی 2026 تک نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور میں منعقد ہو گا۔
اہم خبریں سے مزید