اسلام آباد (ساجد چوہدری) کسی اور کے نام سے رجسٹرڈ سم کا استعمال خلاف قانون قرار ،تمام سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازم، غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر عائد ہو گی ۔ پی ٹی اے کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ کسی اور کے نام سے رجسٹرڈ سم کا استعمال خلاف قانون قراردیدیا گیا ۔ سم کے غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر عائد ہو گی، صارفین اپنی سمز اور ٹیلی کام کنکشنز کے استعمال کے خود ذمہ دار ہوں گے۔