• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کا مشترکہ مشاورتی اجلاس

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر داود شاہ کاکڑ نے اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے تمام ڈویژنز ، انصاف لائرز ونگ ، آئی ایل ایف ، انصاف یوتھ ونگ ، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ، وومن ونگ اور لیبر ونگ کا مشترکہ مشاورتی اجلاس 2 جنوری کو تین بجے طلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید