لاہور(شوبز رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل میں الحمراء میلوڈیز میں قوالی نائٹ کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء محمد نواز گوندل، ڈپٹی کمشنر مری ظہیر عباس شیرازی نے خصوصی شرکت کی۔معین احمد ٗ ڈائریکٹر اکیڈمکس ایم پی ڈی ڈی،معروف شاعر و ڈائریکٹر ایڈمن فرانزک لیب ایجنسی اسلم شاہد اور ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ بورڈ آف ریونیو طارق خان نیازی بھی تقریب کی رونق تھے۔محفل قوالی میں نامور قوال انصر نے ہمنواؤں کے ساتھ صوفیانہ کلام پیش کیا