• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلال یاسین کا اندرون لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کا اندرون لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین نے بھاٹی گیٹ اور داتا دربار کے توسیعی منصوبے کی پیش رفت پر بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر نے داتا دربار سے موہنی روڈ تک مجوزہ ڈیزائن اور روٹ کا پیدل جائزہ لیا. ۔ وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا کہنا تھا کہ مرکزی شاہراہ کے گرد توڑ پھوڑ کے دوران ایس او پیز پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
لاہور سے مزید