• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان خان نے ایم فل تھیسز کا دفاع کر لیا

پشاور( لیڈی رپورٹر)پشاور یونیورسٹی کے شعبہ سیاسیات کے طالب علم سلمان خان نے اپنی ایم فل تھیسز کامیابی سے دفاع کر لیا ہے سلمان خان نے یہ تحقیقی کام شعبہ سیاسیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب جان کی زیرِ نگرانی مکمل کیا۔ خارجی ممتحن کے فرائض ڈاکٹر اشفاق الرحمن، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ سیاسیات، یونیورسٹی آف سوات نے انجام دیے۔
پشاور سے مزید