کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ناظم آباد میں نامعلوم سمت سے آ کر گولی لگنے سے 6 سالہ عزیزہ دختر عزیز خان زخمی ہوگئی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔