• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر کے رہائشی عمارتوں کے مکینوں کا احتجاج، بلڈنگ کا ٹیکنیکل سروے کرانے کا مطالبہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے باہر صدر کے رہائشی عمارتوں کے مکینوں کا احتجاج، مکینوں کا کہنا تھا کہ عمارت خالی کرنے کا نوٹس دے کر بجلی، گیس کنکشن کاٹ دیئے گئے،رہائشیوں نے مطالبہ کیا کہ بلڈنگ کا ٹیکنیکل سروے کرایا جائے،بلڈنگ مضبوط ہے ہمیں مرمت کی اجازت دی جائے،انہوں نے کہا کہ13 منزلہ عمارت کو غیرقانونی طور پر خالی کرانے کی کوشش کی جارہی ہےمظاہرین نےکراچی کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر کے باہر بھی مظاہرہ کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید