• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر مرغی خانہ کے قریب ریلوے لائن عبور کرتے ہوئےٹرین کی ٹکر سے ر 35سال کا شخص جاں بحق ہوگیا ، فوری شاخت نہ ہونے پر ریلوے پولیس نے میت سرد خانہ منتقل کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید