• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سگی بیٹی سے زیادتی، باپ کو 10 سال قید و جرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں باپ کو 10 سال قید کی سزا سنا دی،عدالت نے ملزم پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا اور رقم متاثرہ لڑکی کو بطور معاوضہ دینے کا حکم دیا۔عدالت نے کہا کہ ملزم کا کوئی سابقہ کرمنل ریکارڈ نا ہونا اور تفتیش میں اہم شواہد جمع نہ کرنے پر سزا میں نرمی کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید