اسلام آباد (رانا غلام قادر) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21کے افسرظاہر شاہ کی خدمات خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد، پاکستان کسٹمز سروس کے گریڈ 20کے افسر اور ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ، گوادر یاسین مرتضٰی کو پلانٹ پروٹیکشن ایڈوائزر اور ڈائریکٹر جنرل، ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن، کراچی مقرر کیا گیا۔