کراچی (نیوز ڈیسک)ڈونلڈٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ مادورو نے میرے مشہور ڈانس کے انداز کی نقل کی۔ بی بی سی کے مطابق امریکی صدر نے واشنگٹن میں واقع کینیڈی آرٹس سینٹر میں ریپبلکن قانون سازوں سے خطاب میں مادورو کی نقل پر طنز کیا اور انہیں تشدد پسند قرار دیا۔