• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی شخصیت میجر (ر) عامر کو دل کا دورہ، ہسپتال سے انجیو پلاسٹی

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) قومی شخصیت میجر (ر) محمد عامر کی اسلام آباد کے ہسپتال میں کامیاب انجیو پلاسٹی ، ہسپتال سے گھرمنقل کر دیا گیا ، ڈاکٹر ز وں کا مکمل آرام کا مشورہ۔میجر عامر کو گزشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑا ، امراض قلب کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں گزشتہ روز ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی اور دل میں سٹنٹ ڈالے گئے ۔
اہم خبریں سے مزید