کراچی (اسد ابن حسن) وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے کیبنٹ سیکریٹیریٹ نے وزارت داخلہ کے ماتحت فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے افسران کی گریڈ 19سے گریڈ 20کے 39ویں سینیئر مینجمنٹ کورس میں اضافی نامزدگیاں کر دی ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کاشف مصطفی اسلام آباد میں کورس میں شریک ہوں گے۔