• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم شرپسندوں نے باڑہ اکاخیل میں مسجد اور متعدد گھروں کو آگ لگا دی

باڑہ (نمائندہ جنگ )متا ثرین میں عجب خان،سید محمد ،تاج دین،شاورنگ،اکبر جان ،بس ولی ،محمدی خان اور گل شاہد شامل ،باڑہ اکاخیل میں متعدد گھروں کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگاکر جلا ڈالی ،متاثرہ علاقے کو چند دن پہلے دہشت گرودں کے موجودگی بنا پر حالی کیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید