• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تشدد کا معاملہ، گلوکارر ہاب بگٹی نے بلا ل عمرانی کو معاف کر دیا

کوئٹہ(این این آئی) معروف گلوکار رباب بگٹی نے صوبائی وزیر کے بیٹے کے تشدد کے معاملے پراپنا ویڈیو بیان جاری کردیا۔ ویڈیوبیان میں گلوکار رباب بگٹی نے کہا کہ عمرانی قبیلے کے سفید ریش اور معززین چل کر میرے پاس آئے قبائلی روایات کو مدنظر رکھتے ہوے بلال عمرانی کو معاف کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صلح کیلئے کوئی شرائط نہیں رکھی معذرت کیلئے ویڈیو پیغام جاری کرنے کا کہا ہے۔
کوئٹہ سے مزید