کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے نے پی ای سی ایچ ایس میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم محمد کونین کو گرفتار کرکے 16ہزار امریکی ڈالرز موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کرلئے گئے۔