• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، گھر میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر شدید زخمی ہوگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی بلال کالونی گھر میں آتشزدگی سے ایک شخص جھلس کر 30 سالہ عابد شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا، ریسکیو حکام کے مطابق زخمی 55 فیصد تک جھلس چکا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید