کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامی سینٹر میں بیاد شہیدانِ راہِ قدس کے عنوان سے محفلِ مشاعرہ 3اپریل جمعہ کی شام 7:30 بجے منعقد ہوگا، محفل کا انعقاد رہبرِ شہیدِ انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔