کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گڈاپ سٹی تھانے کی حدود بحریہ ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 34 سالہ محمد زاہد ولد بلال احمد زخمی ہو گیا،کورنگی صنعتی ایریا قیوم آباد جام صادق پل کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 34 سالہ محمد خان ولد جان محمد زخمی ہو گیا ۔