• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت نہم کا ماک امتحان آج 13 امتحانی مراکز پر صبح 9 سے 12 بجے ہوگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جماعت نہم کا ماک امتحان کراچی میں 13 امتحانی مراکز پر جمعہ 3 اپریل صبح 9 سے 12 بجے ہو گا، مرکزی ماڈل امتحانی مرکز حمید بھوجانی ہال، نمائش چورنگی نزد نشتر پارک کراچی میں فاطمیہ کالج کے زیر انتظام ہو گا مرکزی ماڈل امتحانی مرکز پر تعلیمی بورڈز کے چیئرپرسنز اور میڈیا کے نمائندے صبح دس بجے سے گیارہ بجے تک ماک امتحان کا جائزہ لیں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید