کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے بارشوں کے پیش نظر حب کینال پر 3اپریل سے شروع ہونے والے ترقیاتی کام کو عارضی طور پر منسوخ کر دیا ہے۔