کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے دو ملزمان حذیفہ خان ولد تور خان اور اختر علی ولد اصغر علی کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے 130 کلو گرام 10 بوریاں چھالیہ اور نقد رقم بھی برآمد ہوئی ۔