• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بورڈ، امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں 6 اپریل تک توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سرکاری کالجوں اور ہائیرسیکنڈری اسکولوں کے انٹرمیڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر) کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس اور آرٹس گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء میں شرکت کے خواہشمند اور اہل امیدواروں کیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں 1000 روپے جرمانے کے ساتھ پیر 6 اپریل تک توسیع کا اعلان کردیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید