• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ یوسف گوٹھ بس ٹرمینل 100 فٹ روڈ پر کارروائی، بھاری تعداد میں اسمگل شدہ اشیاء برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز سندھ اورکسٹم انفورسمنٹ نے بلدیہ یوسف گوٹھ بس ٹرمینل 100 فٹ روڈ پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدارمیں مبینہ اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمدکرلیں ،ترجمان کے مطابق برآمد کی گئی نان کسٹم پیڈ اشیاء کو گوداموں میں چھپایا گیا تھا جس کی مالیت کروڑوں روپے میں ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید