کراچی (جنگ نیوز) پروفیسر سید عنایت حسین جلالوی کی قائم کردہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت امام موسی کاظم ؑبدھ 14جنوری 9بجے شب بوتراب امام بارگاہ عزیز آباد میں منعقد ہوگی۔ سید ابرار حسین کی سوز خوانی اور محب فاضلی کے سلام کے بعد مولانا سلمان جلالوی خطاب کریں گے۔