کراچی (نیوز ڈیسک) کے ڈی اے افیسرز کلب کے الیکشن جمعرات کو صبح 10بجے سے لے کے شام پانچ بجے تک کے ڈی اے افیسرز کلب کشمیر روڈ میں ہوں گے ۔تمام پینل کے الیکشن کیمپ کے لیے افسز کلب کی حدود کے اندر ہوں گے ۔گاڑیوں کی پارکنگ کے ڈی اے کلب کے باہر ہوگی ۔ ووٹرز کو کے ڈی اے افیسرز کلب کا کارڈ اور اور این ائی سی ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اگر کلب کارڈ موجود نہیں ہے ۔انتظامیہ کی جانب سے ایک پرفارمہ دیا جائے گا جس پر تمام پینل کے صدر دستخط کریں گے اس کے بعد اس کے بعد کارڈ نہ رکھنے والا فرد ووٹ ڈال سکتا ہے ۔