• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرڈی اے ،ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 6معطل ملازمین کیخلاف انکوائری شروع

اسلام آباد (ساجد چوہدری )راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی انتظامیہ کی طرف سے ایک پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کیس میں ڈپٹی ڈائریکٹر عہدہ تک کے معطل 6ملازمین کیخلاف باقاعدہ انکوائری شروع کر دی گئی ہے ،ڈائریکٹر فنانس آرڈی اے کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے آرڈی اے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز انکوائری افسر ڈائریکٹر فنانس کے سامنے یہ ملازمین پیش ہوئے ، واضح رہے کہ ایک پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کیس میں چند ماہ قبل ڈپٹی ڈائریکٹر سمیع اللہ نیازی سمیت چھ ملازمین کو معطل کر دیا گیا تھا ۔
اسلام آباد سے مزید