• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرڈی اے کےڈپٹی ڈائریکٹر کو دھمکیاں دینےوالے کنٹریکٹر کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آرڈی اے کےڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ کو اسلحہ کی نوک پر دھمکیاں دینے والے کنٹریکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ سٹی کو آرڈی اے کےڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ محمدکامران نے بتایاکہ کنٹریکٹر محمد بلال کو سپیڈ بریکرزاور مختلف مقامات کی فیسنگ کاکام دیا جوکہ معاہدے کے مطابق کارکردگی کامظاہرہ کرنے میں ناکام رہا جو کو اطلاع دی گئی کہ وہ کام کرے ،اس نے تعمیل نہ کی اور مرمت نہ کررہاہے جس کو سیکورٹی رقم جاری نہ کی گئی جس پر وہ طیش میں آگیااور دھمکیاں دیں۔
اسلام آباد سے مزید