راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )تھانہ روات کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے ،پولیس کے مطابق سابقہ رنجش پر علی ولد مظہر حسین ،فرقان ، سفیر وغیرہ نے فائرنگ کرکے ثقلین ،فیصل ،اظہر ،اختر ،امجد کریم ،رابعہ شاہین ،آسیہ وغیرہ کو زخمی کردیا ،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ثقلین ولد مصری خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔