اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)ایس ایس پی آ پر یشنز نے فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کورال اور ان کی ٹیم کو تعریفی اسناد اور انعامات سے نوازا،اسلام آباد پولیس کا وقار ان افسران کی بدولت ہے جو ایمانداری، خلوصِ نیت اور پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ ہر چیلنج کا سامنا کرتے ہیں۔