• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑواں شہروں میں وارداتیں، شہری طلائی زیورات،موبائل فونز نقدی سے محروم

راولپنڈی،اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں 5موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز،نقدی ،مویشیوں اور دیگر اشیاء سے محروم ہوگئے ،تھاتھانہ ویسٹریج کے علاقہ سکول روڈ پر محمد اکرام سے اسلحہ کی نوک پر 25ہزار روپے اور موبائل ،تھانہ ویسٹریج کے علاقہ مصریال روڈ پر شہری سے 700روپے ،تھانہ ویسٹریج کے علاقہ لین 4میں شیر افضل گھر کے گیٹ پر کھڑا تھا کہ نامعلو م موٹرسائیکل سوار اس کا بیگ جس میں سامان اور10ہزارروپے تھا چھین کر فرار ہو گیا۔
اسلام آباد سے مزید