• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی کا اجلاس 19 جنوری کو طلب

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس 19جنوری کو طلب کر لیا گیا ہے ،وزارت قانون و پارلیمانی امور سندھ کی جانب سے جاری نوٹی ٖیکشن کے مطابق گورنر سندھ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر 19جنوری کو دوپہر 2بجے طلب کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید