• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ کی خود نوشت "جہد مسلسل" کی پذیرائی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )ذوالفقار چیمہ کی خود نوششت جہدِمسلسل کی غیر معمولی پذیرائی میں مصنف کا اعلیٰ کردار اور تحریر کا دلنشین اسلوب مقبولیت کا باعث بنےسول سروسز کے رول ماڈل سابق آئی جی پولیس ذوالفقار چیمہ کی خود نوشت مقبولیت کے زینے طے کر رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکی ایک وجہ یہ ہے کہ مصنف ذوالفقار چیمہ اپنےاعلیٰ کردار ۔اصولوں پر جرات سے ڈٹ جانے ،کسی حکومت کا غیر قانونی حکم نہ ماننےاور ہر حال۔میں قانون کی حکمرانی قائم کر کے دکھانے کے باعث ہر طبقہ فکرمیں عزت و احترام کی نظروں سے دیکھے جاتے ہیں۔ مخصوص اسلوب نے انکی خود نوشت کو مقبول بنا دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید