• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق مستوئی کو ایس ایس پی سینٹرل کا اضافی چارج مل گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ذیشان صدیقی کے کورس پر جانے پر ایس ایس پی سینٹرل کا اضافی چارج ایس ایس پی ویسٹ طارق الہی مستوئی کو دے دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ذیشان صدیقی نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید