• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھوٹے فلور ملز مالکان کیلئے فی مل 100بوری کوٹہ منظور

ملتان(سٹاف رپورٹر ) اتحاد فلور مل ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کے صدر چوہدری مسعود عزیزکی چھوٹے فلور ملز مالکان کے لیے کی گئی جدجہد رنگ لے آئی چھوٹے فلور ملز مالکان کے لیے فی مل 100 بوری کوٹہ منظور کر لیا گیا۔تفصیل کے مطابق اتحاد فلور مل ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کے صدر چوہدری مسعود عزیز نے ڈائریکٹرفوڈ پنجاب امجد حفیظ سے دیگر عہدیداران کے ہمراہ ملاقات کرتے ہوئے چھوٹے فلور ملز مالکان کے بڑھتے ہوئے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹی ملوں کو کم از کم 100 بوری فی مل کوٹا دیا جائے ۔مسائل کو سننے کے بعد ڈائریکٹرفوڈ پنجاب امجد حفیظ نے کہا کہ فل فور چھوٹے فلور مل مالکان کے لیے فی مل 100 بوری کا کوٹہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب
ملتان سے مزید