• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم اپنے سکیورٹی اداروں کےمداح ہیں ،ساجدہ احمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان اتحاد فاؤنڈیشن کی مرکزی چیئرپرسن ساجدہ احمد نے کہا ہے کہ ہم اپنے سکیورٹی اداروں کے معاملے میں بیحد حساس اور انکے مداح ہیں، ہم انکی عزت پر آنچ نہیں آنے دینگے‘ استحکام پاکستان اتحاد فاؤنڈیشن کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ساجدہ احمد نے مزید کہا کہ نام نہاد کشمیر ایکشن کمیٹی کے مٹھی بھر گمراہ افراد کی ہماری قابل فخر اور قابل رشک ایجنسی کیخلاف ہرزہ سرائی قابل مذمت ہے‘ ان شر پسندوں کیخلاف سخت ایکشن کیا جائے۔
ملتان سے مزید