• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات5مئی2026سے شروع ہوں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (پی بی سی سی ) نےایف اے، ایف ایس سی، آئی سی ایس اور آئی کام کے سالانہ امتحانات 2026 کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کردیا۔جس کے مطابق صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 5 مئی 2026 سے شروع ہوں گے،بتایا گیا ہے کہ صوبہ کے تمام تعلیمی بورڈز آئندہ چند ہفتوں میں امتحانات کی تفصیلی ڈیٹ شیٹس جاری کریں گے، جس میں مضامین کی تاریخیں اور امتحانی اوقات واضح طور پر درج ہوں گے ۔
ملتان سے مزید