ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ کینٹ نے چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو لیبر آفسر نے استغاثہ دیا کہ مسرور نامی شخص نے موٹرورکشاپ میں بچوں کو کام پر لگایا ہوا تھا جو قانون کی خلاف ورزی تھی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔