• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ اتھارٹی کاجنوبی پنجاب کی سب سے بڑی غلہ منڈی میں رات گئے کریک ڈاؤن

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رات گئے بنگلہ دیش مارکیٹ میں خفیہ اداروں کے ہمراہ گرینڈ آپریشن کیا، جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی غلہ منڈی میں کی گئی کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں ملاوٹی مرچیں، ہلدی پاؤڈر اور دیگر سامان ضبط کرلیا گیا،گرائنڈنگ یونٹ کے مالک راجہ مدثر اور راجہ مزمل کیخلاف فوڈ سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کرلیا گیا، ملزمان مضر صحت اجزاکی ملاوٹ کرکے جعلی مصالحہ جات تیار کر رہے تھے۔

ملتان سے مزید