• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ پیر علی مردان اویسی کے 167 ویں عرس کی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) حضرت خواجہ پیر علی مردان اویسی کے 167ویں عرس کی صدارت سجادہ نشین دربار حضرت موسیٰ پاک شہید سید ولایت مصطفی گیلانی جبکہ قیادت سجادہ نشین دربار حضرت خواجہ پیر علی مردان اویسی مخدوم الطاف حسین اویسی اور مخدوم اعجاز احمد اویسی، مخدوم قاضی سجاد حسین اویسی نے کی تقریب میں مخدوم قاضی اسد سجاد اویسی اور پیر مظہر شاہ نقیبی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شب معراج حضورﷺ کا عظیم معجزہ ہے، تقریب میں ایم سلیم درباری، عمران قیوم بھٹہ، مخدوم صہیب ہاشمی، ملک ذوالفقار احمد، مخدوم شاہد ریحان اویسی، مخدوم زادہ محمدموسیٰ اویسی،خدوم زادہ محمد علی اویسی، مخدوم اصغر اقبال اویسی، خواجہ اویسی، مخدوم توقیر احمد، ڈاکٹر شاہد ذوالقرنین سکندر، غلام شبیر قادری نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید