• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا محمد خان شیرانی آج جلسہ دستار بندی سے خطاب کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی آج منگل 20 جنوری کو بعد نماز مغرب جامعہ دارالعلوم زرغون آباد کے زیراہتمام ہنہ بائی پاس پر واقع ہال میں 16 ویں سالانہ جلسہ دستار بندی سے خطاب کرینگے-
کوئٹہ سے مزید