• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیویز ملازمین کے مطالبات کی حمایت

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ بیان میں فیڈرل لیویز ریٹائرڈ ملازمین کے تمام مطالبات کی بھرپور حمایت کی گئی ہے عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر ثناء اللہ کاکڑ ،صوبائی ترجمان ولی داد میانی کی سربراہی میں وفد نے فیڈرل لیویز ریٹائرڈ ملازمین کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کرکے حمایت و تعاون کی یقین دہانی کرائی انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے مطالبہ کیا کہ ریٹائرڈ ملازمین کو جلد از جلد گولڈن شیک ہینڈ دیاجائے۔
کوئٹہ سے مزید