• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ملازمین آج دھرنا دینگے

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان گرینڈ الائنس کے مرکزی آرگنائزرعبدالقدوس کاکڑ نے بتایا ہے کہ سرکاری ملازمین اپنے احتجاج تحریک کے آخری مرحلے میں آج مطالبات کی منظوری تک کوئٹہ کے ہاکی گراؤنڈ کے سامنے زرغون روڈ پر دھرنا دیںگے ۔
کوئٹہ سے مزید