• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی غزہ منصوبے پر تنقید، امریکی اڈا بند کرنے کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے انتہائی قوم پرست وزیرِ خزانہ بیزالیل اسموٹرچ نےٹرمپ کے غزہ منصوبے پر تنقید کی ہے، انہوں نے غزہ میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے قائم امریکی اڈے کو بند کرنے اور غزہ میں یہودی بستیوں کی دوبارہ آبادکاری کا مطالبہ کیا۔ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں یہودی بستیوں کی دوبارہ آبادکاری کی جائے۔ ان کے یہ بیانات وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کے اندر سے امریکی منصوبے کے خلاف بڑھتی ہوئی مخالفت کو مزید واضح کرتے ہیں۔ 

اہم خبریں سے مزید