• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی کے الزام میں 6افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 6افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔بستی ملوک پولیس نے ملزم کامران اقبال سے 13لیٹر شراب مخدوم رشید پولیس نے ملزم حاجی کلیم سے 30لیٹر ملزم ذوالقرنین سے 30لیٹر شراب سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم عمران سے 530گرام چرس شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم طیب سے 20لیٹر شراب اور صدر پولیس نے ملزم راشد سے 30لیٹر شراب برآمد کرلی۔
ملتان سے مزید