ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے نامعلوم چور شہری کی کار لے اڑے اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔پولیس کو خرم شہزاد نے اطلاع دی کہ میں اپنی کار نمبری LE 7918 کو گھر کے باہر کھڑی کرکے چلا گیا واپس آیا تو کار موجود نہ تھی جسے نامعلوم چوری لے اڑے۔