ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 6 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔شاہ رکن عالم پولیس نے ملزمان عامر شہزاد ، عبدالرحمن اور عثمان سے پسٹل گولیاں کینٹ پولیس نے ملزم سہیل عرف پامی سے چھری کوتوالی پولیس نے ملزم جنید سے پسٹل اور الپہ پولیس نے ملزم عاشق سے پسٹل برآمد کرلیے ۔